اٹک میں علما و مشائخ کنونشن سے
خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی راہنما قاری زوار بہادر نے
کہا کہ ملک اس وقت بحرانوں کی زد میں ہے،علما اپنا کردار ادا کریں ۔کنونشن
سے خطاب کر تے ہو ئے قاری زوار بہادر نے کہا کہ علما مساجد اور خانقاہوں
سے نکل کر اتحاد امت اور فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے کوششیں کریں،انہوں نے
کہا کہ بھارت اور اسرائیل نے دنیا کے امن کو تباہ و برباد کر رکھا ہے اور
امریکا ان دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ غزہ کی
صورتحال پوری امت مسلمہ کے لیے چیلنج ہے لیکن حکمران خاموش تماشائی بنے
ہیں ۔
This entry was posted on 05-01-2009 17:52. . . . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed.
This article was favoured 192 time. . . .
You can leave a comment.
. . . Last update on 05-01-2009 18:38 Views: 13601
Users' Comments (0)
Average user rating (0 vote)
Only registered users can comment an article. Please login or register.
This article was favoured 192 time. . . . You can leave a comment. . . .
Last update on 05-01-2009 18:38
Views: 13601