| اٹک میں ملزم گرفتا ر، خطرناک مواد برامد |
ایک
شخص سے خطرناک مواد برآمد ہونے پر مقدمہ درج کر لیا ۔ پولیس کو مخبر نے
اطلاع دی کے شہنچی خان سڑک کے کنارے مومی لفافے میں کوئی چیز چھپا رہا ہے
جس پر فوری کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے اس شخص کو گرفتارکر لیا اور اس کے
قبضہ سے خطرناک مواد برآمد کر لیااور اس کو بم ڈسپوزل سٹاف سے چیک کروایا
جنہوں نے بتایا کہ یہ مواد دھماکے کے لئے استعمال ہو سکتا ہے پولیس نے
مقدمہ درج کر لیا۔
Users' Comments (0) |
|
| Only registered users can comment an article. Please login or register. |
No comment posted
2007-2013| < Prev | Next > |
|---|






(0 vote)
This article was favoured 165 time. . . . You can leave a comment. . . .
Last update on 28-12-2008 05:17
Views: 5155