پیپلز پارٹی کے قائدین اور کارکنوں نے جمہوریت کی خاطر قربانیاں دیں. نوازش علی
5 جولائی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، شہید بھٹو کے مشن کو مکمل کریں گے. نوید اقبال
پیپلز پارٹی اٹک جمہوری جماعت ہے. جمہوریت کے لئیے پی پی کے قایدین اور کارکنوں نے قربانیاں دیں ہیں. 5 جولائی ملکی تاریخ کا.
سیاہ ترین دور کا آغاز تھا جب ایک آمر نے بندوق کے زور پر منتخب جمہوری
حکومت پر شب خون مارا لیکن پیپلز پارتی کے جیالوں نے آمر کا ڈٹ کر مقابلہ
کیا اور قربانیاں پیش کیں. ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ شہید بھٹو کے مشن کو
جاری رکھیں گے. ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی یو سی فتح جنگ کے صدر
نوازش علی اور سیکٹری اطلاعات نوید اقبال نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا
This entry was posted on 08-07-2008 14:38. . . . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed.
This article was favoured 126 time. . . .
You can leave a comment.
. . . Last update on 28-12-2008 07:02 Views: 5452
Users' Comments (0)
Average user rating (0 vote)
Only registered users can comment an article. Please login or register.
This article was favoured 126 time. . . . You can leave a comment. . . .
Last update on 28-12-2008 07:02
Views: 5452