| حسن ابدال، طوفانی بارش سے نالے میں طغیانی |
پانی دوکانوں اور گھروں میں داخل ہو گیا، بجلی کی طویل بندش، شہریوں کی سرکاری محکموں کی کارکردگی پر تنقید
مقبرہ لالہ رخ کے شمسی تالاب میں نایاب مچھلیاں بھی سیلابی ریلے میں بہ گئی.
حسن ابدال(نمایندہ خصوصی) حسن ابدال میں گزشتہ رات کو ہونے والی بارش نے تباہی مچا دی اور گندے نالے میں طغیانی سے شہریوں کو کافی مالی نقصان ہوا ہے. ڈی سی او اٹک نے نقصان کے تخمیے کی رپورٹ طلب کر لی.
Users' Comments (0) |
|
| Only registered users can comment an article. Please login or register. |
No comment posted
2007-2013| < Prev | Next > |
|---|







(0 vote)
This article was favoured 119 time. . . . You can leave a comment. . . .
Last update on 28-12-2008 07:09
Views: 4984