حسن ابدال: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین آصف ہاشمی کے مطابق واہگہ سے حسن ابدال اور ننکانہ تک ٹرین مین رینجرز موجود ہونگے ۔اسٹیشن سے گوردواروں تک کوئی سکھ اکیلا پیدل ، رکشہ یا کسی اور گاڑی میں نہیں جاسکے گاجبکہ2500سے زائد سکھ یاتریوں کیلئے ایئر کنڈیشنڈ بسیں فراہم کی جارہی ہیں تمام سکھوں پر لازم ہوگا کہ وہ بسوں میں سفر کریں گے اس موقع پر انہیں وزیراعظم کی سطح کی سکیورٹی فراہم کی جائیگی اورراستے میں آنیوالے تمام ریلوے پھاٹک پر ایک فرلانگ دور ٹریفک پندرہ منٹ ٹرین سے پہلے دور کھڑی کردی جائیگی اور گوردواروں میں کوئی غیر متعلقہ شخص یا صحافی بغیر سکیورٹی پاس داخل نہیں ہوسکے گا۔
This entry was posted on 10-04-2009 01:00. . . . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed.
This article was favoured 141 time. . . .
You can leave a comment.
. . . Last update on 10-04-2009 01:00 Views: 2591
Users' Comments (0)
Average user rating (0 vote)
Only registered users can comment an article. Please login or register.
This article was favoured 141 time. . . . You can leave a comment. . . .
Last update on 10-04-2009 01:00
Views: 2591