جی ٹی روڈ پر ہائی ایس اور ٹریکٹر ٹرالی ٹکرا گئے، 5 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ٹریکٹر ٹرالی جو ہٹیاں سے کامرہ کی جانب جا رہی تھی۔ جاتیاں موڑ کے قریب پل پر اچانک ٹائر پھٹ گیا جس کے پیچھے آنے والے ہائی ایس آپس میں ٹکراکر الٹ گئے تاہم معجزانہ طور پر ہائی ایس اور ٹریکٹر پل سے نیچے جانے سے محفوظ رہے قریبی مارکیٹوں سے لوگ اور موٹر وے پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو گاڑیوں سے باہر نکالا 5 زخمیوں میں سے 2 افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں قریبی سول ہسپتال حضرو پہنچا دیا گیا۔
This entry was posted on 13-01-2009 16:25. . . . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed.
This article was favoured 175 time. . . .
You can leave a comment.
. . . Last update on 13-01-2009 16:25 Views: 14435
Users' Comments (0)
Average user rating (0 vote)
Only registered users can comment an article. Please login or register.
This article was favoured 175 time. . . . You can leave a comment. . . .
Last update on 13-01-2009 16:25
Views: 14435