اٹک شہر اور گردونواح میں سوئی گیس کے پریشر کی کمی ، عوام کا شدید احتجاج۔ ایک سروے کے دوران اٹک شہر ، سٹار چوک، چھوٹی روڈ، ماڑی مور، گاؤں سردالہ، شکردرہ، نیشن باغ کے لوگوں نے بتایا ہے کہ اس وقت ہمارے علاقوں میں سوئی گیس کا پریسر بہت کم ہے اور بعض اوقات بالکل بند ہو جاتی ہے۔ پریشر کم ہونے اور بند ہونے کی وجہ سے لوگ سردی میں ٹھٹھرتے رہتے ہیں ۔ سروے کے دوران لوگوں نے بتایا کہ محکمہ سوئی گیس ٹس سے مس نہیں ہوتی اعلیٰ حکام معاملے کا فوراً نوٹس لیں۔
This entry was posted on 13-01-2009 16:23. . . . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed.
This article was favoured 151 time. . . .
You can leave a comment.
. . . Last update on 13-01-2009 16:23 Views: 13602
Users' Comments (0)
Average user rating (0 vote)
Only registered users can comment an article. Please login or register.
This article was favoured 151 time. . . . You can leave a comment. . . .
Last update on 13-01-2009 16:23
Views: 13602