تحصیل حسن ابدال کے
علاقہ یونین کونسل جلو کے نزدیک ریلوے پل کے نیچے سے نوجوان کی مسخ شدہ
لاش برآمد پولیس تھانہ صدر نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی شام مقامی پولیس کو اطلاع ملی کہ ریلوے کے نیچے
نوجوان کی لاش پڑی ہے نامعلوم ملزمان مقتول کو ذبح کرکے پھینک گئے ہیں
فوری طورپر مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال حسن ابدال
لایاگیا جومسخ شدہ نعش تھی پوسٹ مارٹم کے بعد مقتول کی لاش یونین کونسل
جلو کے اہلکاروں کے سپرد کردی گئی اتوار کی صبح مقتول کی لاش کو امانتاً
دفنادیا گیا مقتول کی عمرتقریباً 17 سال کے لگ بھگ ہے پولیس نے نامعلوم
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
This entry was posted on 03-01-2009 21:02. . . . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed.
This article was favoured 151 time. . . .
You can leave a comment.
. . . Last update on 03-01-2009 21:02 Views: 18322
Users' Comments (0)
Average user rating (0 vote)
Only registered users can comment an article. Please login or register.
This article was favoured 151 time. . . . You can leave a comment. . . .
Last update on 03-01-2009 21:02
Views: 18322