کامرہ کینٹ
اورگردونواح کے یوٹیلٹی سٹوروں پر آٹے کے تھیلوں کی تعداد میں اضافہ کیا
جائے تاکہ یوٹیلٹی سٹوروں پر آنے والے صارفین کو پریشانی کا سامنا نہ ہو
عوامی حلقوں کی وزیر اعلی پنجاب سے اپیل ، تفصیلات کے مطابق کامرہ کینٹ
اور گردونواح میں خریداری کیلئے آنے والے لوگوں کی کثیر تعداد میں بتایا
کہ یوٹیلٹی سٹوروں پر حکومت کی طرف سے فراہم کردہ آٹا کی مقدار میں کمی کی
وجہ سے اکثر آٹے کی عدم دستیابی کی وجہ سے پریشانی کا سامنا ہے کیونکہ
علاقہ میں یوٹیلٹی سٹوروں کی تعداد بھی کم ہے ۔
This entry was posted on 03-01-2009 21:00. . . . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed.
This article was favoured 134 time. . . .
You can leave a comment.
. . . Last update on 03-01-2009 21:00 Views: 15062
Users' Comments (0)
Average user rating (0 vote)
Only registered users can comment an article. Please login or register.
This article was favoured 134 time. . . . You can leave a comment. . . .
Last update on 03-01-2009 21:00
Views: 15062