حضرو : تحصیل حضرو میں سرکاری ریٹ پر یوریا کھاد کی فراہمی شروع ہونے پر عوامی حلقوں اور کسانوں نے حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ حضرو اور گردونواح کے علاقوں میں حکومت نے محکمہ زراعت اور یوٹیلٹی سٹور کے اشتراک سے سرکاری ریٹ 660 کے حساب سے یوریا کھاد کی فراہمی شروع کر دی۔ اس حوالہ سے حکومت کی طرف سے 14 سو بوریاں یوٹیلٹی سٹور کو موصول ہو گئیں۔ منگل کو محکمہ زراعت حضرو کے حکام نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ بارانی علاقوں میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے اور یوریا کھاد کی بدولت گندم کی پیداوار میں اضافہ ہو گا
This entry was posted on 03-01-2009 16:44. . . . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed.
This article was favoured 216 time. . . .
You can leave a comment.
. . . Last update on 03-01-2009 16:44 Views: 18953
Users' Comments (0)
Average user rating (0 vote)
Only registered users can comment an article. Please login or register.
This article was favoured 216 time. . . . You can leave a comment. . . .
Last update on 03-01-2009 16:44
Views: 18953