اٹک: زیورات فروخت کرنے کے بہانے بلاکردوشیزہ کواغواکرلیاپولیس نے ایک خاتون سمیت چارافرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسماة عذرابی بی زوجہ راجہ خان سکنہ سنجوال نے تھانہ سٹی اٹک میں بیان دیا ہے کہ میری چھوٹی ہمشیرہ نگینہ بی بی جوغیرشادی شدہ ہے میرے پاس رہائش پذیرتھی میری ہمیشرہ کوفیاض اخترنے فون کرکے کہاکہ جوزیورات تم نے فروخت کرنے تھے ان کی رقم لینے کیلئے میرے پاس نیشنل بنک کے قریب آؤ۔ میری ہمشیرہ بھائی ذوالفقاراحمد کے ہمراہ جب فیاض اخترکے پاس گئی تووہاں فیاض اخترنیشنل بنک کے پاس کھڑاتھاان کے ہمراہ صدیق احمد،عظمیٰ زوجہ فیاض اختراورصدیق پال کھڑے تھے جنہوں نے میری ہمشیرہ کوزبردستی گاڑی میں بٹھالیااوراغواکرکے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے
This entry was posted on 03-01-2009 16:24. . . . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed.
This article was favoured 129 time. . . .
You can leave a comment.
. . . Last update on 03-01-2009 16:24 Views: 11772
Users' Comments (0)
Average user rating (0 vote)
Only registered users can comment an article. Please login or register.
This article was favoured 129 time. . . . You can leave a comment. . . .
Last update on 03-01-2009 16:24
Views: 11772