اٹک: بیٹی کوطلاق دینے کاشاخسانہ ،سسراورسالے نے دامادکوقتل کردیا،تفصیلات کے مطابق زہران گل ولدحواس گل سکنہ گھوڑامارنے تھانہ صدراٹک میں بیان دیا ہے کہ میں نے اپنے بیٹوں اورنگزیب اورعمرحیات کی شادیاں اپنے بھائی عثمان گل کی بیٹیوں سے کررکھی تھیں چھ ماہ قبل گھریلوناچاقی پرمیرے بیٹوں نے اپنی بیویوں کوطلاق دے دی میں اپنے بیٹے اورنگزیب کے ہمراہ گلی میں جارہی تھی کہ سامنے سے عثمان گل اوراس کابیٹا اجمیرشاہ آگئے اورآتے ہی دونوں نے بارہ بوربندوق اور30بورپسٹل سے میرے بیٹے پرفائرنگ شروع کردی جس سے میرابیٹاموقع پرہی جاں بحق ہوگیاپولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
This entry was posted on 03-01-2009 16:11. . . . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed.
This article was favoured 125 time. . . .
You can leave a comment.
. . . Last update on 03-01-2009 16:11 Views: 16307
Users' Comments (0)
Average user rating (0 vote)
Only registered users can comment an article. Please login or register.
This article was favoured 125 time. . . . You can leave a comment. . . .
Last update on 03-01-2009 16:11
Views: 16307