| شہباز شریف کے انقلابی اقدامات |
شہباز شریف کے انقلابی اقدامات سے صوبہ ترقی کر رہاہے، ایم ایس ایف, شادی میں ون دش، لائٹنگ پر پابندی، سستی روٹی جیسے اقدامات انقلابی ہیں۔ شریف
برادران قوم کے لئے امید کی کرن ہیں ان کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) آنے
والے الیکشن میں کلین سویب کرے گی شہباز شریف کے انقلابی اقدامات سے پنجاب
کی صورتحال بہتر ہورہی ہے اور صوبہ ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ شادی بیاہ
میںون دش، دو رپے سستی روٹی سکیم، شادی میں ڈانس مجرے اور لائیٹنگ پر
پابندی عوام کے ہر مکتبہ فکر نے ان اقدامات کو نہ صرف سراہا ہے بلکہ حمایت
کی ہے۔ ایم ایس ایف ن کے تحصیل صدر عمر عبدرالرحمان عرف مانی نے صحافیوں
سے گفتگوکی اس موقع پر ایم ایس ایف کے رہنما شاہد محمود، عادل، یاسر محمود
بھی موجود تھے۔ عمر عبدلرحمان نے کہا کہ ن لیگ اپنا پیغام گھر گھر پہنچا
رہی ہے۔
Users' Comments (0) |
|
| Only registered users can comment an article. Please login or register. |
No comment posted
2007-2013| < Prev | Next > |
|---|






(0 vote)
This article was favoured 141 time. . . . You can leave a comment. . . .
Last update on 28-12-2008 04:57
Views: 5402