| جند میں ڈی ڈی او آر اسامی تین ماہ خالی |
،جند میں ڈی ڈی او آر اسامی تین ماہ خالی, رجسٹری دیگر امور تعطیل کا شکار, تحصیل
جنڈ میں ڈی ڈی او آر کی اسامی گزشتہ تین ماہ سے خالی ہے فوری تقرری کی
جائے۔ پاکستان مسلم لیگ کے عہدیداران سید ناصر حسین شاہ، ملک تاج محمد
خان، حاجی عبدالستار نیازی، محمد شریف بھٹی، سید جواد حسین شاہ و دیگر نے
وزیر اعلیٰ پنچاب سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ چونکہ عوام کو رجسٹری کرانے
اور دیگر کام رانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اسلئے ڈی ڈی او آر کی
فوری تقرری کی جائے۔
Users' Comments (0) |
|
| Only registered users can comment an article. Please login or register. |
No comment posted
2007-2013| < Prev | Next > |
|---|






(0 vote)
This article was favoured 215 time. . . . You can leave a comment. . . .
Last update on 28-12-2008 05:02
Views: 4065