Random Member


rabia malik143
Do you think recent suicide blasts are a reaction against Lal Masjid operation?

Total Members

3135 registered
0 today
0 yesterday
0 this week
0 this month
Attock
23°C
پاکستان ٹوبیکو کمپنی مینجراغوا
 
پاکستان ٹوبیکو کمپنی اکوڑہ خٹک کے مینجر کو اغوا کر لیا گیا. کرولاکار میں سوار پولیس وردی میں ملبوس تین افراد میرے خاوند کوکار میں بٹھا کر لے گئے۔ بیوی کا بیان
پولیس وردیوں میں ملبوث تین افراد نے پاکستان ٹو بیکوکمپنی اکوڑہ خٹک کے مینجر کو زبردستی اتارکر اغواکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مسماۃ حنا پروین زوجہ اطہر بیگ نے تھانہ صدر میں بیان دیا کہ میرا خاوند اطہر بیگ پاکستان ٹوبیکوکمپنی اکوڑہ خٹک میں جی ایل ٹی منیجرہیں۔ 16 نومبر کو میں اور میر ا خاوند ، بیٹا ، بیٹی اپنی کارنمبر KW284 میں سوار ہو کر اکوڑہ خٹک جا رہے تھے کہ رات 9بجے کے بعد ہرو ٹول پلازہ کراس کیا، پیچھے سے ایک کرولا کار نمبر 1313 جس پر نیلے رنگ کی ریوالونگ لائیٹ لگی ہوئی تھی اور سفید رنگ کی نمبر پلیٹ لگی ہو تھی ہماری گاری کو کراس کر کاے روکا۔ ایک شخض میرے خاوند کے پاس آیا اور کہا آپ کو صاحب بلا رہا ہے۔ میرا خاوند گاری سے اتر کر ان کاے پاس گیا جنہوں نے میرے خاوند کو بازو سے پکڑ کر بٹھا لیااور پشاور کی طرف بھگا کر لے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

27-11-2008 13:12 Attock News
Quote this article in websiteFavouredPrintSend to friendRelated articlesSave this to del.icio.us
This entry was posted on 27-11-2008 13:12. . . . You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed.
This article was favoured 213 time. . . . You can leave a comment. . . .
Last update on 28-12-2008 04:59
Views: 19261
Users' Comments (0)RSS feed comment
Average user rating
   (0 vote)
Only registered users can comment an article. Please login or register.

No comment posted

2007-2014
< Prev   Next >