| فتح جنگ میں تجاوزات کی بھرمار |
فتح
جنگ میں تجاوزات کی بھرمار۔ پیدل چلنے والوں کو مشکلات کا سامنا. فتح
جنگ میں پرانا اڈہ لاریاں پر تجاوزات کی بھرمار، کوہاٹ فتح جنگ روڈ پر
ناجائز گاڑیوں کے اڈے سڑک پر بنے ہیں۔ عوام کا پیدل چلنا مشکل ہو گیا ہے۔
ٹریفک پولیس خاموش تماشائی بنی رہتی ہے۔ جس پر عوام احتجاج کر رہے ہیں۔
Users' Comments (0) |
|
| Only registered users can comment an article. Please login or register. |
No comment posted
2007-2013| < Prev | Next > |
|---|






(0 vote)
This article was favoured 188 time. . . . You can leave a comment. . . .
Last update on 28-12-2008 05:00
Views: 17297