| نوجوان نے کشی کر لی |
فتح جنگ: 30 سالہ نوجوان نے درخت سے لٹک کر خود کشی کر لی. فتح
جنگ کے گائوں منگیال میں غربت، بے روزگاری سے تنگ 30 سالہ نوجوان خضر حیات
نے گلہ میں رسی کا پھندہ دال کر ویران جگہ سے لٹک کر خود کشی کر لی۔ فتح
جنگ کے تھانہ نیوائرپورٹ نے رپٹ درج کرلی ہے۔ خضر حیات کو منگیال میں سپرد
خا ک کر دیا گیا۔
Users' Comments (0) |
|
| Only registered users can comment an article. Please login or register. |
No comment posted
2007-2013| < Prev | Next > |
|---|






(0 vote)
This article was favoured 123 time. . . . You can leave a comment. . . .
Last update on 28-12-2008 05:03
Views: 13579