| زہریلاکھاناکھانے سے دوخواتین جاں بحق |
جنڈ: زہریلاکھاناکھانے سے دوخواتین جاں بحق،دوبیہوش. ضلع اٹک کے تھانہ جنڈ کے علاقہ ڈھوک جلوال میں صفیہ بی بی خدیجہ بی بی زہریلاکھاناکھانے سے جاں بحق ایک مرد دو خواتین بے ہوش تشویشناک حالت میں راولپنڈی سول ہسپتال بھجوادیا گیا پولیس کے مطابق صفیہ بی بی
خدیجہ بی بی نے سالن پکاتے سوروں کو مارنے والی دوائی نمک سمجھ کرکھانا
میں ڈال دی تھی کھانا کھانے پر جاں بحق ہوئی تھانہ جنڈ نے رپٹ درج کرلی ہے
-
Users' Comments (0) |
|
| Only registered users can comment an article. Please login or register. |
No comment posted
2007-2013| < Prev | Next > |
|---|






(0 vote)
This article was favoured 199 time. . . . You can leave a comment. . . .
Last update on 28-12-2008 05:05
Views: 3448