| فتح جنگ میں قصابوں کی من مانیاں |
|
|
|
شکایات کے باوجود نوٹس نہیں لیا جاتا، عوام میں تشویش، اصلاح احوال کا مطالبہ
فتح جنگ میں قصابوں کی من مانیاں ، گوشت اپنی مرضی کے نرخوں پر فروخت کیا جا رہا ہے۔ جمعہ کے روز ڈی ڈی او آر محمد یاسین عباسی کو
فتح جنگ میں قصابوں کی من مانیاں ، گوشت اپنی مرضی کے نرخوں پر فروخت کیا جا رہا ہے۔ جمعہ کے روز ڈی ڈی او آر محمد یاسین عباسی کو
آگاہ کرنے کے
باوجودکوئی ایکشن نہ ہوا۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ فتح جنگ میں حکومت کی
رٹ ناکام ہو چکی ہے۔
Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|

(0 vote)
Views: 1871