ہم نے گزشہ پانچ سالوں میں عوام کی بھرپور خدمت کی ہے۔ ملک امین اسلم سابق
وزیر مملکت ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ این اے ستاون میں ہماری کوششوں سے
سوئی گیس اور نکاسی آب کے منصوبوں پر
کام جاری ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے
ہوئے انہوں نے کہا ان اے ستاون میں عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کی
کوشش کی تھی جس پر بڑی حد تک کامیابی ہوئی تھی ۔ اس وجہ سے تحصیل حضرو اور
تحصیل حضرو اور اٹک تحصیل کے کئی علاقوں میں سوئی گیس کی فراہمی کا کام
جاری ہے جبکہ تحصیل حضرو کے علاقہ لکوڑی اور شمس آباد میں نکاسی آب کے
منصوبوں پر کام جاری ہیں۔ انہوں نے کہا ککہ ہم نے سابق پانچ سالوں میں
عوام کی بھرپور خدمت کی تھی جس کی بدولت عوام کے مسائل حل ہوئے ہیں۔
This entry was posted on 27-08-2008 01:00. You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed. This article was favoured 21 time. You can leave a comment.
Views: 2064
Views: 2064