| پرویز مشرف کا استعفیٰ، فتح جنگ میں نواز لیگ کی ریلی: |
|
|
|
سابق صدر پرویز مشرف کے مستعفی
ہونے پر خوشی کے اظہار کیلئے مسلم لیگ ن کے سابق ارکان اسمبلی ملک آصف علی
ایڈووکیٹ سردار محمد علی خان کی قیادت میں بڑی ریلی
نکالی گئی ، جس میں
سینکڑوں لوگ شامل تھے ملک آصف علی ایڈووکیٹ نے کہا کہ آج عوام کی فتح کا
دن ہے ، اب عدلیہ جلد بحال ہوگی وکلاء کی تحریک سیاسی جماعتوں کے ساتھ
کامیاب ہوگئی ہے
Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|










(0 vote)
Views: 1808