| آوارہ گردی منع کرنے پر چوکیدار زخمی |
|
|
|
آوارہ
گردی سے منع کرنے پر چار افراد نے چوکیدار کو زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق
نور محمد افغانی نے تھانہ سٹی میں بیان دیا کہ میں محلہ بجلی گھر اور امین
آباد میں چوکیداری کرتاہوں رات سارڑھے دس بجے محمد نیاز، شہباز اور
نامعلوم نوجوان آوارہ گردی
کر رہے تھے جن کو میں نے منع کیا تو انہوں نے
مجھے آہنی راڈ سے حملہ کر کے زخمی کر دیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش
شروع کر دی
Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|










(0 vote)
Views: 2069