ٹی ایم
اے فتح جنگ کے عملہ کی لاپرواہی کی وجہ سے شہرگزشتہ ایک ہفتہ سے سٹریٹ
لائٹس خراب ہونے کی وجہ سے رات کو تاریکی میں ڈوبا رہتا ہے۔ محلہ غربی،
محلہ ریلوے اسٹیشن، اٹک روڈ، محلہ پیر احمد شاہ، چاندنی چوک، گلی کیپٹن
ڈاکٹر والی سمیت
دیگر ملحقہ علاقوں کی گزشتہ ایک ہفتہ سے سٹریٹ لائٹس خراب
ہیں۔ اس سلسلہ میں چیف آفیسر کو متعدد بار اصلاح واحوال کا کہا گیا لیکن
مسئلہ جوں کا توں ہے جبکہ اس کے علاوہ تھانہ روڈ، سکول روڈ ، کوہاٹ روڈ،
کھوڑ روڈ، تحصیل روڈ، پنڈی روڈ پرتجاوزات مافیا نے قبضہ جما رکھا ہے جہاں
پر ریڑھی بانوں ، مقامی دکانداروں اور ہوٹل مالکان نے فٹ پاتھوں اور سڑکوں
پر کئی کئی فٹ جگہوں پر قبضہ کر رکھا ہے جس کی وجہ سے پیدل چلنے والے
شہریوں کا چلنا دوبھر کردیا
This entry was posted on 18-08-2008 01:00. You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed. This article was favoured 28 time. You can leave a comment.
Views: 1959
Views: 1959