| چوری کے لیے آنے والے شخص کو پکڑ کر |
|
|
|
اٹک چوری کے لیے آنے والے شخص کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا تفصیلات
کے مطابق میر زاہد ولد محمد اسلم سکنہ سرکہ نے تھانہ رنگو میں بیان دیا ہے
کہ میری بیوی باتھ روم میں گئی تو وہاں حبیب الرحمان ولد غلام مرتضیٰ سکنہ
تاجک
باتھ روم میں کھڑا تھا میری بیوی کے شور کرنے پر میں اور میرے بیٹے
نے اس کو قابو کر لیا دوران کشمکش میں اور حبیب الرحمان زخمی ہو گئے پولیس
نے ملزم کو پکڑ کر مقدمہ درج کر لیا۔
Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|










(0 vote)
Views: 2005