| تیز رفتار ویگن موٹر سائیکل ٹکر |
|
|
|
اٹک تیز رفتار ویگن ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی تین افراد
شدید زخمی تفصیلات کے مطابق رفاقت خان ولد محمد مسکین سکنہ مونگی والی،
پیپلز کالونی میں واقع دکان بند کر کے اپنے دوستوں فقیر محمد سکنہ منگی
والی، عبدالمنان سکنہ سالار کے
ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر گھر جارہا
تھا لاری اڈہ ایک تیز رفتار ویگن نمبر6929پشاور کے ڈرائیور نے ان کو ان کے
موٹر سائیکل کو پیچھے سے ٹکر مار دی جس سے تینوں شدید زخمی ہو گئے ڈرائیور
موقع سے فرار ہو گیا ۔
Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|










(0 vote)
Views: 1878