| پولیس اور پریس کی نمبر پلیٹ |
|
|
|
اٹک
میں پولیس اور پریس کی نمبر پلیٹ والی کاروں اور موٹر سائیکلو ں کی بہتات
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر لی عوامی ،
سیاسی ، سماجی، اور صحافتی حلقوں کا اس سلسلے میں شدیداحتجاج پولیس اور
دیگر اداروں سے ان قانون شکن افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کرنے
کامطالبہ
Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|










(0 vote)
Views: 2171