اٹک کرائم سیل کے چھاپے انٹر نیٹ ویران نوجوان نسل راہ راست پر
آنے لگی اٹک کرائم سیل کے چھاپوں سے فحاشی اور عریانی
میں کافی کمی واقع ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق کرائم سیل اٹک نے سماج دشمن عناصر اور فحاشی اور عریانی پھیلانے
والو ں کے
خلاف بڑی کامیاب کاروائیاں کیں منشیات فروشوں، فحاشی پھیلانے والے ویڈیو
سنٹر ، انٹرنیٹ کلب پر چھاپے مارکر انکو گرفتار کر کے جیل بھیجوادیا فحاشی
اور عریانی پھیلانے والے آلات پولیس کے قبضہ میں ہے اس لئے نوجوان نسل جو
تعلیم چھوڑ کر انٹرنیٹ کلبوں پر فحاشی اور عریانی کی فلمیں دیکھتے تھے
کافی حد تک خوف ہراس میں مبتلا ہوکر دوبارہ سکول کالج جانا شروع کر دیا ہے
غلام عباس مسرت انچارج کرائم سیل کی ان کامیاب کاروائیوں سے عوامی حلقوں
نے انہیں خراج تحسین پیش کر تے ہوئے کرائم سیل پر اطمینان کا اظہار کیا ہے
This entry was posted on 05-08-2008 01:00. You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed. This article was favoured 8 time. You can leave a comment.
Views: 2351
Views: 2351