Like what you see? If you like what you see, please tell a friend or family member about us! It's simple! Just click on the Tell a Friend hotlink below
Syndicate
اٹک اشیاء خوردونوش کی قیمتیں مقر
پرائس کنٹرول کمیٹی اٹک نے اشیاء خوردونوش کی قیمتیں مقرر کردیں مقررہ قیمتوں سے زیادہ قیمت پر فروخت کرنے والے تاجر کے خلاف کارروائی کی جائے گی ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر اٹک کیپٹن ریٹائرڈ ثاقب ظفر کی طرف سے نوجولائی کو جاری ہونے والے
نوٹیفیکیشن کے مطابق بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت375 روپے، چاول باسمتی
80 روپے کلو دوسرے چاول50 روپے کلو ،چینی 32روپے کلو ،چھوٹا گوشت210 روپے
کلو،بڑا گوشت 110روپے کلو، دال سور، دھلی ہوئی 100 روپے کلو ،دال ماش دھلی
ہوئی 60 روپے فی کلو دال مونگ 46 روپے فی کلو ،دودھ28 روپے سرخ مرچ
180روپے مقرر کی ہے۔
This entry was posted on 30-07-2008 17:58. You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed. This article was favoured 5 time. You can leave a comment.
Views: 824
Views: 824