اٹک(نامہ
نگار)کرائے کی گاڑی لے کر غائب ہونے والے شخص کے خلاف کاروائی کی جائے
محمد نواز ولد شیر احمد سکنہ دارالسلام کالونی نے اپنے تحریری بیان میں
محکمہ اکاؤنٹ آفس اٹک کے افسران سے اپیل کی ہے کہ میں گاڑی ڈرائیور ہوں
اکاؤنٹ آفس اٹک کے
ملازم ظہیر شاہ نے میری گاڑی 2000روپے رینٹ پر لی تاحال
وہ کرایہ دینے سے انکاری ہے میں اکاؤنٹ آفس کے چکر لگا لگا کر تھک چکا ہوں
میری کوئی شنوائی نہیں ہو رہی ہے جب بھی دفتر جاتا ہوں ظہیر شاہ کے بارے
میں معلوم کرتا ہوں تو مجھے کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا جاتا اور مجھے
بتایا جاتا ہے کہ وہ ڈپٹی پر موجود نہیں ہے۔
This entry was posted on 29-07-2008 18:43. You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed. This article was favoured 11 time. You can leave a comment.
Views: 2285
Views: 2285