اٹک پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن
اقدام کرے گی اٹک پولیس نے 20دنوں کے دوران اسلحہ ،منشیات،اور عدالتی
مفروروں کو گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ان خیالات کا
اظہار ڈسٹرکٹ
پولیس آفیسر طارق حنیف جوئیہ نے اٹک پولیس کے پندرہ سب
انسپکٹروں کو انسپکٹر کے بیج لگانے کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے
ہوئے کیا ہے بیج لگانے کی تقریب میں بیج لگانے کے فرائض ڈی سی او
عبدالرزاق ملک ڈی پی او اور ڈی ایس پی اور اے ایس پی حضرو نے سر انجام
دئیے ڈی پی او نے ترقی پانے والے انسپکٹروں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ
مظلوم اور غریب لوگوں کی داد رسی کے لیے ہر وقت تیار ہیں اٹک پولیس نے
منشیات کے 39،اسلحہ کے 57مقدمات درج کرنے کے علاوہ جوئیے کے اڈوں پر
چھاپوں مارنے کے علاوہ پنجاب سے سرحد بھاری مقدار میں سمگل ہونے والا آٹا
بھی قبضہ میں لے لیا۔
This entry was posted on 25-07-2008 15:45. You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed. This article was favoured 8 time. You can leave a comment.
Views: 1315
Views: 1315