| اٹک کے صحافیوں کی مثبت اور حقائق پر مبنی صحافت |
|
|
|
اٹک(نامہ نگار)اٹک کے صحافیوں نے ہمیشہ مثبت اور حقائق پر مبنی صحافت کی ہے انہی کی بدولت معاشرے میں ہونے والی تمام معاشرتی برائیوں سے آگاہی حاصل ہوتی رہی صحافی معاشرے کے آنکھ اور کان ہیں اٹک کے صحافیوں کی محبت اور خلوص زندگی کا سرمایہ افتخار ہے جو ہمیشہ یاد رہے گا ان خیالات کا اظہار اٹک سے حافظ آباد تبدیل ہونے والے ڈی سی او اٹک عبدالرزاق ملک نے اپنے تبادلے کے احکامات کے بعد ڈی پی او آفس اٹک میں منعقدہ ایک تقریب میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|










(0 vote)
Views: 2412