ملک کے اداروں میں جمہوریت کا فروغ سمیت آئین اور قانون کی پاسداری اچھا اقدام پی ایس ایف کو ضلع او ر تحصیل اور یونین کونسل سطح پر منظم کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن کے ضلعی رہنما سردار یاسر نواز خان نے اٹک کے مختلف کالجوں کے دورے کے دوران ممبر سازی مہم کے دوران طلباء سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ہے اس موقع پر اٹک شہر سے تعلق رکھنے والے ایک وفد جس کی قیادت عامر سہیل کر رہے تھے نے اپنے ساتھیوں بصیر احمد بھٹی ،ملک مشتاق احمد،محمد یوسف او ر سید قمر شاہ سمیت پی ایس ایف میں شمولیت کا اعلان کیا.
This entry was posted on 14-07-2008 15:17. You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed. This article was favoured 9 time. You can leave a comment.
Views: 1828
Views: 1828