| رکن صوبائی اسمبلی کا سول ہسپتال حضرو دورہ |
|
|
|
رکن صوبائی اسمبلی شجاع کانزادہ کا سول ہسپتال حضرو کا اچانک دورہ.
صفائی کے ناقص انتظام پر عملے کو خصوصی ہدایت.
ایم پے اے کرنل (ر) شجاع خانزادہ نےہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا. مریضوں کی عیادت اور انکے مسائل سنے، سفائی کے ناقص انتظام پر ناراضگی کا اظہار کیا.
تحصیل ہیڈ کورٹر ہسپتال کی اپ گریڈیشن کے لئے صوبائی اسمبلی شجاع خانزادہ کی کوششوں کی وجہ سے 4 کرور کی خطیر رقم منظور ہو چکی ہے. جن پر جلد کام شروع ہو گا.
ممبر صوبائی اسمبلی کرنل شجاع خانزادہ اچانک سول ہسپتال حضروپہنچ گئے. مریضوں کی عیادت کی، ہسپتال کے ناقص انتظام پر عملے کو خصوصی ہدایات دیں. انھوں نے اس دوران ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا. مریضوں اور ان کی عیادت کے لئے آئے لوگوں سے بھی بات چیت کی اور ان کے مسائل سنے.

Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|

(0 vote)
Views: 2041