| نعتیہ محفل 10جولائی کو منعقد ہو گی |
|
|
|
مرکزی سیرت کمیٹی اٹک کے زیراہتمام نعتیہ محفل 10جولائی کو منعقد ہو گی.
محفل اور گفتگو و مقالات خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے سلسلے میں منعقد کی جائیگی.
مرکزی سیرت کمیٹی (رجسٹرڈ) اٹک کے ایڈیشنل جنرل سیکٹری رانا افضل علی خان کی رہائش گاہ پر 10 جولائی بعد از نماز عصر حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے سلسلے میں نعتیہ محفل اور گفتگو و مقالات کی تقریب انعقاد پذیر ہو گی.

Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|

(0 vote)
Views: 1061