Member Login

Attock Poll

Do you like new look of ATTOCK news website?

Attock Weather

Attock
25°C

Syndicate

فتح جنگ میں پانی کی شدید قلت PDF Print E-mail
User Rating: / 0
PoorBest 
 


Water Shortageفتح جنگ میں پانی کی شدید قلت سینکڑوں نفوس کی آبادی بوند بوند کو ترس گئی. منتخب نمائندوں نے کامیابی کے بعد علاقے سے منہ پھیر لیا.
خواتین میلوں دور دور سے پانی لانے پر مجبور، بعض علاقوں میں مضر صحت پانی پینے سے لوگ بیماریوں میں مبتلا ہو گئے.
فتح جنگ میں پینے کے پانی کی قلت سے شہری پریشانی کا شکار، اصلاح احوال کا مطالبہ
فتح جنگ کے شہریوں کو اس دور میں بھی پینے کے لئے صاف پانے میسر نہیں شہریوں کی سہولت کے لئیے شاہ پور دیم سے جو پانی سپلائی کیا جا رہا ہے حالیہ بارشوں کی وجہ سے پانی کا رنگ سرخی مائل ہے اور انتہائی گدلا ہے. یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ سابقہ ادوار میں پانی کی سپلائی اور فلٹریشن کے نام پر عوام کو بے وقوف بنیا جاتا رہا اور موجودہ دور میں بھی ابھی تک پانی جیسی بنیادی سہولت کی طرف نظر کرم نہیں کی گئی اور خواتین اور بچے دن بھر دور دراز سے پانی بھر کر لانے پر مجبور ہیں. مضر صحت پانی کے استعمال سے معدہ اور جگرالرجی کے امراض پھیل رہے ہیں مگر انتطامیہ کے کانوں پر کوئی جوں نہیں رینگ رہی. عوام کی مشکلات کا کیسی کو احساس ہی نہی
26-06-2008 11:04 Attock News
This entry was posted on 26-06-2008 11:04. You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed. This article was favoured 11 time. You can leave a comment.
Views: 4998    
Users' Comments (0)RSS feed comment
Average user rating
   (0 vote)

Comment an article
  Name
  E-mail
   Title
 Notify me of follow-up comments
This image contains a scrambled text, it is using a combination of colors, font size, background, angle in order to disallow computer to automate reading. You will have to reproduce it to post on my homepage
Enter what you see:

No comment posted

< Prev   Next >