| اٹک سبزی منڈی میں تجاوزات |
|
|
|
اٹک سبزی منڈی میں تجاوزات شہریوں کے لئے وبال جان بن گئیں.پنجاب حکومت، دی سی او اٹک سبزی منڈی دوسری جگہ منتقل کریں، شہریوں کا مطالبہ
اٹک شہر کے وسط اور جنرل بس سٹینڈ کے قریب واقع سبزی منڈی اٹک کے شہریوں کے لئے وبال جان بن گئی. کیونکہ اس سبزی منڈی کے باہر سبزی اور فروٹ لانے والے ٹرک اور ویگنیں کھڑی رہتی ہیں جس میں کئی مرتبہ جنرل بس سٹینڈ کو جانے والی روڈ بلاک ہو جاتی ہے اور مسافروں اور عام عوام کو ادھر سے گزرنے میں دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے.
Users' Comments (1) |
|
![]()
30-07-2008 02:14, , Guest Hi, I read the news in Attock News about Attock city. This is very good action . I appreciate too Attock News Papers all team. They play role very very nicely too solve the problemms Attock peoples. Allah give more success Attock News Team. Malik Faisal Awan Contact No. 03455535921 |
||
|
| < Prev | Next > |
|---|





(0 vote)
Views: 5327