| میاں شہباز شریف کا بلا مقابلہ منتخب ہونا جمہوریت کی فتح |
|
|
|
وزیراعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف کا بلا مقابلہ منتخب ہونا جمہوریت اور پنجاب کے عوام کی فتح ہے. ان خیالات کا اظہارمسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے ضلعی صدر ملک محمد اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے انہوں نے کہا کہ وزیراعلٰی شہاز شریف عوام کی خدمت کریں گے اور ان کا بطور وزیر اعلٰی منتخب ہونا پنجاب کی عوام کے لئے بہت بڑا اعزاز ہے. وہ عوام کی فلاح و بہبود کے لئے دن رات کوشش کریں گے.
Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|










(0 vote)
Views: 5080