| اٹک شہر کے بدنام زمانہ انٹرنیٹ کلب پر چھاپہ |
|
|
|
سلمان نیٹ کیفے پر ملزمان فحش فلمیں دیکھانے کا کاروبار کر رہے تھے.اٹک شہر کے بدنام زمانہ انٹرنیٹ کلب پر چھاپہ. مالک سمیت سات افراد گرفتار . فحش فلمیں برآمد کر کے ننگی فلمیں دکھانے والے مالک سلمان یونس ولد محمد یونس سکنہ ماڑی اور ننگی فلیمں دیکھنے والے چھہ افراد کو تھانہ سٹی کے ایس ایچ او حافظ رفیق نے گرفتا ر کرے کے مقدمہ درج کر لیا
Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|









(0 vote)
Views: 8794