| حسن ابدال، بجلی کا طویل بریک داون |
|
|
|
حسن ابدال میں واپڈا کی ناقص منصوبہ بندی کے باعث لوگ لوڈ شینگ کا عذاب بھگت رہے ہیں. گزشتہ رات دہ بجے بجلی بند ہو گئے اور دن بارہ بجے بجلی بحال ہوئی اور سے کے بعد بھی بجلی کی آنکھ مچولی جاری رہے جس کی وجہ سے لوگوں نے قیمتی الیکڑانکس سامان خراب ہونے کی شکایت کی ہیں. بجلی نہ ہونے کی وجہ سے پینے کا پانی بھی فراہم نہیں کیا جا سکا جس کی وجہ سے شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں
Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|









(0 vote)
Views: 4429