| پیپلز پارٹی پندی گھیب کے صدر اپنے عہدے سے مستفی |
|
|
|
پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل پندی گھیب کے صدر عطاء المصتفٰی جمیل نے اپنے عہدے سے مستفی ہونے کا اعلان کر دیا. انہوں نے اپنا استفٰی مرکزی سیکڑی جنرل کو پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ اسلام آباد بھجوادیا. انہون نے کہا کہ وہ مقامی ایم پی اے ملک خرم علی خان سے بعض اختلافات کی بنیاد پر استعفی دینے پر مجبور ہو گئے ہییں.
Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|










(0 vote)
Views: 7638