| اٹک کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس |
|
|
|
اٹک کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس کے فراہمی جاری ہے. امین اسلم
حضرو (نامہ نگار) سابق وزیر مملکت برائے ماحولیات ملک امین اسم نے کہا ہے کہ این اے 57کے جن علاقوں میں گیس کی فراہمی کی منظور ہوئی تھی ان میں سے کئی علاقوں کو سوئی گیس فراہم کی جا چکی ہے. جبکہ دیگر علاقوں میں بھی سوئی گیس کے فراہمی کا کام جاری ہے. ملک امین اسلم نے کہا کہ پانچ سالوں میں این اے 57 میں ڈیڑھ ارب کے ترقیاتی کاموں میں ایک روپے کی بھی کرپشن نہیں کی.

Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|

(0 vote)
Views: 2746