| فتح جنگ شہر میں جعلی نوٹوں کی گردش |
|
|
|
فتح جنگ شہر میں جعلی نوٹ گردش کرنے لگے. عوام میں تشویش نوسرباز مرد و خواتین کو لوٹنے لگے.
فتح جنگ (تحصیل رپورٹر) فتح جنگ شہر میں جعلی نوٹ گردش کرنے لگے کئی سادہ لوح لٹ گئے. مارکیٹ میں دس، بیس، پانچ سو اور ایک ہزار کے جعلی نوٹ گردش کرنے لگے. معلوم ہوا ہے کہ پشاور سے سستے داموں یہ نوٹ یہاں لا کر پھیلائے جاتے ہیں. جعلی کرنسی چلانے میں مردوں کے ساتھ خواتین بھی یہ مزموم دھندا کر رہی ہے. شہری حلقوں نے انتطامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے.
Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|










(0 vote)
Views: 2015