| ڈرائیور قتل لاش غورغشتی کے علاقہ میں |
|
|
|
حضرو(نامہ نگار) لاہور سے کامونکی کے لئیے بک کرائی گئے گاڑی کے ڈرایور کو قتل کر کے لاش چوکی غورگشتی کے علاقہ میں پھینک دی گئی. تفصیلات کے مطابق گاڑی نمبر ایل ای جی 7892کو نامعلوم افراد نے لاہور سے کامونکی کے لئیے بک کرایا باہم بعد ازان ان افراد نے گاڑی اغواء کر لی. اغوا شدہ گاڑی کے ڈرائیور لیاقت ولد باغ علی سکنہ کامونکی کی لاش پولیس چوکی غورغشتی کے علاقے سے مل گئی ہے. بتایا جاتا ہے کہ ڈارئیور کو اغواکاروں نے چھریاں مار کر ہلاک کیا
Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|










(0 vote)
Views: 3422