| اٹک سٹی 5 کپی شراب برآمد ملزم گرفتار |
|
|
|
اٹک (نمائندہ خصوصی) سٹی پولیس نے پانچ کپی شراب برآمد کر کے ایک شخص کو گرفتا کر لیا. تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی اٹک کی پولیس نے دوران گشت اورنگزیب ساکن مرزا سے پانچ کپی شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتا کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا.
Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|










(0 vote)
Views: 3271