| شہباز شریف اٹک کا احتساب کریں. رانا شوکت |
|
|
|
اٹک (نمائندخصوصی) اپوزیشن لیڈر ضلعی اسمبلی رانا شوکت نے ضلع اور تحسیل اتک کے سپیشل آڈٹ کے طریقہ کار پر عدم اعتمداد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف وزیراعلٰی کا منصب سنبھالتے ہے ضلع اٹک سے احتساب کا عمل شروع کرہیں. ضلع اٹک میں سابقہ سات سالوں میں ریکارڈ کرپش کے علاوہ میرٹ کی دھجیال بھی اڑا دی گئیں.
Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|










(0 vote)
Views: 3173