| اٹک، مسلح ڈاکوں نے مسافر وین لوٹ لی |
|
|
|
واقعہ کی رپورٹ فوری طور پر تھانہ صدر اٹک کو دی گئی، تاہم پولیس ابھی تک کسی بھی ملزم کو گرفتار نہ کر سکی.
اٹک(بیورورپورٹ) اٹک کے گاوں دوردا میں چار مسلح نقاب پوش افراد نے مسافر پک اپ کو روک کر ڈرائیور سمیت باقی مسافروں سے نقدی اور قیمتی موبائیل چھین لئے. واقعہ کی رپورٹ فوری طور پر تھانہ صدر اٹک کو دی گئی، تاہم پولیس ابھی تک کسی بھی ملزم کو گرفتار نہ کر سکی.

Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|

(0 vote)
Views: 3468