| فتح جنگ، نشے میں دھت نوجوان گاڑی پولیس ملازمیں پر |
|
|
|
تین اہلکار زخمی، سرکاری گاڑی تباہ، پٹرولنگ پولیس نے نوجوان کو گرفتار ہوتے ہویے گرفتار کر لیا.
فتح جنگ (نامہ نگار) شراب کے نشے میں دھت نوجوان نے گاڑی پر چڑھادی. تین ملازم شدید زخمی اور سرکاری گاری تباہ. پولیس اہلکا ڈھرنال پکٹ پر ڈیوتی دے رہے تھے. پٹرولنگ ہولیس نے فرار ہوتے ہوئے نوجوان کو گرفتا ر لیا. تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات گیارہ بجے ڈھرنال چوکی کے تین پولیس اہل کار ہیڈ کانسٹیبل خالد نسیم، سپاہی بارک انیس اور مسعود پکٹ پر ڈیوتی دے رہے تھے تھی کہ تیز رفتار لینڈ کروزر میں سوار نوجوان مبین خان ولد سلیم خان ڈھرنال اڈا کی جانب سے ا رہا تھا غلط سائید پر گاڑی بیرئیر پر موجود تینوں اہلکاروں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں مذکورہ تینوں ملازمیں میں سے ایک کی ٹانگ ٹوٹ گئی جبکہ ایک کا بازو اور تیسرا شدید زخمی جنہیں فوری طور پر تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پہنچایا گیا.

Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|

(0 vote)
Views: 4112