| فتح جنگ میں ٹرانسپورٹروں کی من مانیاں |
|
|
|
بس سٹینڈ کا افتتاح چند روز قبل ہوا انتطامیہ کی غفلت کے باعث ٹرانسپورٹروں نے غیر کانونی اڈے بنا لئے. عوام میں تشویش.
فتح جنگ (نامہ نگار) لاگھوں روپے کی لاگت سے تیار ہونے والا جنرل بس سٹینڈ ویران، ٹرانسپورٹرز حضرات نے ناجائز اڈے بنا لئے. تفصیلات کے مطابق جنرل بس سٹینڈ کا افتتاح ناظم اٹک نے کیا تھا اس بس سٹینڈ کو ٹرانسپورٹرز نے اہمیت ہی نہیں دی اور نہ ہی انتظامیہ نے کوئی خاص ایکشن لیا اور بس لاکھوں روپے خرچ کر کے ٹیکسی ڈرائیوروں کے حوالے کر دینا سمجھ سے بالا تر ہے.

Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|

(0 vote)
Views: 3944