| حضرو جنرل کونسلر یوسی فور ملی اختر خان کے والد |
|
|
|
مرحوم کی نمازجنازہ میں مختلف مکاتب فکر کے افرا د کی کشیر افراد کی کسیر تعداد نے شرکت کی.
حضرو(نمایندہ خصوصی) یوسی فورملی کے جنرل کونسلر اختر خان کے والد اور حاجی عبدرالرزاق کے بھائی حاجی غلام سرور خان ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال کر گئے. ان کی نمازہ جنازہ ملاح گاوں میں ادا گئی.
Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|










(0 vote)
Views: 5923