| اٹک میں گداگروں اور جیب کتروں کی سرگرمیاں عروج پر |
|
|
|
گدا گر شہر میں خریداری کے لئیے آنے والی خواتین سے پرس بھی چھین لیتے ہیں.
اٹک (سٹاف رپورٹر) اٹک شہر میں گداگروں اور جیب کتروں کی بھرمار اور شہر میں خریداری کے لئیے آنے والی خواتین پریشان. تفصیلات کے مطابق اس وقت اٹک شہر میں جیب کتروں اور گداگروں کا ایک گرو حرکت میں ہے اور کئی گداگر خواتین سے پرس بھی لیتے ہیں جو شہر میں خریداری کے لئیے آتی ہیں یا خریداری کے دوران ان کے پرس سے رقم نکال لی جاتی ہے. عوام نے انتظامیہ سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے.
Users' Comments (0) |
|
|
No comment posted
| < Prev | Next > |
|---|










(0 vote)
Views: 5227